0
Friday 8 Nov 2013 12:11

محرم الحرام، پشاور میں سیکورٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات

محرم الحرام، پشاور میں سیکورٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں دہشتگردی کے خطرات کے باوجود محرم الحرام کے ابتدائی ایام میں حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہنگو، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت پشاور کو بھی محرم الحرام میں حساس ترین قرار دیا گیا تھا، پولیس اہلکار ناکوں پر تعینات ہیں تاہم تلاشی کے انتظامات کہیں دیکھنے کو نہیں مل رہے، مجالس کے موقع پر بھی رضاکار اپنے طور آنے جانے والے افراد کی جامہ تلاشی لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں، اس کے علاوہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ اب بھی اندرون شہر میں واقع کئی ہوٹل غیر مقامی افراد سے بھرے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 318826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش