0
Thursday 19 Dec 2013 08:22

مولانا محمد خان شیرانی دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر

مولانا محمد خان شیرانی دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر
اسلام ٹائمز۔ صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے سفارش پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کر دیا ہے۔ ایوان صدر سے بدھ کو مولانا محمد خان شیرانی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جار ی کر دیا گیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی تقرری تین سال کے لئے ہوگی، باضابطہ طور پر ایوان صدر سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 332055
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش