0
Friday 14 Feb 2014 20:10

طالبان کمیٹی اور شاہداللہ شاہدکا ٹیلی فون پررابطہ

طالبان کمیٹی اور شاہداللہ شاہدکا ٹیلی فون پررابطہ
اسلام ٹائمز۔ مذاکرات کے دوران طالبان کمیٹی اور ترجمان طالبان شاہداللہ شاہدکاٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے ترجمان طالبان کوفائربندی کے حکومتی کمیٹی کے مطالبے سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 351674
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش