0
Saturday 26 Apr 2014 18:47

سندھ اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف لانے کی تیاریاں

سندھ اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف لانے کی تیاریاں
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سندھ حکومت میں شمولیت کے بعد صوبائی اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کیلئے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم اور شہریار مہر کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ سند ارباب غلام رحیم اور شہریار مہر کے نام زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنکشنل لیگ کی اکثریت ارباب غلام رحیم کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے حق میں ہے۔ حتمی فیصلے سے میڈیا کو اجلاس کے بعد آگاہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 376674
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش