0
Monday 16 Jun 2014 17:42

شمالی وزیرستان، ریمورٹ کنٹرول بم حملہ میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید، 5 زخمی

شمالی وزیرستان، ریمورٹ کنٹرول بم حملہ میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید، 5 زخمی
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ غلام خان کے علاقے بانگی دار روڈ پر کیا گیا۔ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 392517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش