0
Wednesday 18 Jun 2014 10:06

میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے بدھ کی رات حملہ کیا۔ جاسوس طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی پر 6 میزائل فائر کئے، حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد بھی کافی دیر تک جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں، جس سے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ اس سال کا تیسرا حملہ میں ہے، اس سے پہلے ہونے والے دوحملوں میں 16 افراد مارے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 392993
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش