0
Tuesday 23 Sep 2014 15:26

اسفندیارولی خان کی پشاورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت

اسفندیارولی خان کی پشاورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صدراسفندیارولی خان نے پشاورمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ ایسی مذموم کارروائیوں سے عوام اورسیکورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں ہونگے۔ پشاورمیں جاری کئے جانے والے بیان میں اسفندیارولی خان کا کہناتھا کہ ملک کاامن سبوتاژکرنے والے پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ ان کا کہناتھا کہ صوبے کے حکمرانوں عوام کوبےیارومددگاردہشت گردوں کے رحم وکرم پرچھوڑکراسلام آبادفتح کرنے کےلئے دھرنے میں جابیٹھے ہیں جوقوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے.
خبر کا کوڈ : 411209
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب