0
Saturday 13 Dec 2014 11:26

حنیف عباسی نے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا

حنیف عباسی نے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مسلم لیگ نواز کے رہنماء اور سابق ایم این اے حنیف عباسی نے ایک ارب ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ حنیف عباسی نے عدالت کو دی جانے والی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عمران خان نے کنٹینر پر کھڑے ہوکر اسے منشیات فروش، جعلی دوائیاں بنانے والا کہا ہے، جس سے اس کا استحقاق مجروع ہوا ہے، لہذا عدالت عمران خان سے ایک ارب ہرجانہ دلائے۔ حنیف عباسی کی درخواست پر پر ایڈیشنل سیشن جج عبدالستار لنگاہ نے ابتدائی سماعت کے بعد عمران خان کو 22 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیا ۔ 
خبر کا کوڈ : 425323
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش