0
Tuesday 16 Dec 2014 10:27

سانحہ مشرقی پاکستان نظریہ سے بیوفائی کا نتیجہ تھا، ترابی

سانحہ مشرقی پاکستان نظریہ سے بیوفائی کا نتیجہ تھا، ترابی
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کا سانحہ نظریہ پاکستان سے بے وفائی کے نتیجے مین پوری قوم کو برداشت کرنا پڑا جو اسلامی تاریخ کا سب سے بدترین سانحہ ہے۔ ان کا خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ برصغیر میں دو قومی نظریے کی جنگ جاری ہے، بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے قائدین کو اسی جنگ کے نتیجے میں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 425962
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش