0
Wednesday 17 Dec 2014 13:17

وزیر اعظم نے دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پر عملدرآمد کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پر عملدرآمد کی منظوری دیدی
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پر عملدرآمد کی منظوری دیدی۔ ترجمان وزیر اعظم کے مطابق اب دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کو سزائے موت دی جا سکے گی۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی گزشتہ روز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے دوران تجویز دی تھی کہ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے مجرموں کو لٹکا دیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 426237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش