0
Tuesday 11 Jan 2011 11:11

میاں نواز شریف کی طرف سے دیئے گئے ایجنڈے پر تمام سیاسی قوتیں مل کر عمل درآمد کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

میاں نواز شریف کی طرف سے دیئے گئے ایجنڈے پر تمام سیاسی قوتیں مل کر عمل درآمد کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں اے پی این ایس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام اہم قومی ایشوز پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی پالیسی جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار ایکٹ سب کے اتفاق رائے سے تشکیل دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے پرچار اور سوچ پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے میڈیا تعاون کرے اور اپنا کردار ادا کرے۔۔ وزیراعظم نے یکم جولائی دو ہزار گیارہ سے سرکاری اشتہارات کے نرخ بڑھانے پر بھی آمادگی ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ : 50000
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش