0
Saturday 27 Oct 2018 10:21

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل نفی کر رہا ہے، راجہ فاروق

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل نفی کر رہا ہے، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خان نے کہا ہے کہ بھارت نے تقسیم ہند کے اصولوں کو روندتے ہوئے کشمیر پر فوجی قبضہ کیا۔ کشمیر ہائوس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل نفی کر رہا ہے۔ بھارت ایک ایسا سفاک دشمن ہے جس کی بربریت کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کے مکروہ چہرہ کو بے نقاب کرنے کیلئے میڈیا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 758019
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش