0
Sunday 28 Aug 2011 16:25

قذافی کا ترجمان موسی ابرھیم گرفتار

قذافی کا ترجمان موسی ابرھیم گرفتار
تہران:اسلام ٹائمز۔فارس نیوز کے مطابق لیبیا کی عبوری قومی کونسل (نیشنل ٹرانزیشنل کونسل) کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ لیبیا کے ڈیکٹیٹر کرنل قذافی کا ترجمان موسی ابراہیم گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موسی ابراہیم ابھی ابھی طرابلس کے بوسلیم کے علاقے میں انقلابی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوچکے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ اس علاقے میں قذافی یا اسکا کوئی بیٹا موجود نہیں تھا۔
ذرائع نے کہ کہ اس خبر کی تفصیلات معلوم کرنےکی کوشش کی جارہی ہے جبکہ  اس خبر کی سرکاری ذرائع سے ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 95088
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش