0
Monday 5 Feb 2024 02:15

کیا الیکشن 2024ء پاکستان کا متنازعہ ترین الیکشن ہوگا؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان میں 8 فروری 2024ء کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات کو پاکستانی تاریخ میں کئی وجوہات کی بناء پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لیول پلینگ فیلڈ کے مطالبات سے لیکر ایک پارٹی کو دیوار سے لگانے کے تمام واقعات میڈیا میں نقل ہو رہے ہیں۔ نتائج کو اندرون ملک اور بیرون ملک کیسے دیکھا جائیگا۔ اس بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1113986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش