1
Saturday 25 Jul 2020 20:13

ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدوں کی تفصیلات سے متعلق سید حسن رضا نقوی کی ویڈیو گفتگو

متعلقہ فائیلیںحسن رضا نقوی، پی ایچ ڈی اسکالر (شعبہ مینجمنٹ سائینسز) تہران یونیورسٹی ایران، سابق مرکزی نائب صدر ISO پاکستان، شاعر و ادیب اور سحر ٹی وی تہران کے اینکر پرسن ہیں۔ عالمی تناظر میں جب ایران کا مغربی طاقتوں کے ساتھ مذاکراتی عمل بھی کسی حد تک چل رہا تھا تو اسکے ہوتے ہوئے ایران کے چائنہ کیساتھ 25 سالہ معاہدے کی اہمیت کیا ہے، اس سے متعلق بعض شخصیات جیسے سابق صدر احمدی نژاد کا موقف کس حد تک درست ہے؟ اسی طرح گذشتہ دنوں ایران کے ری ایکٹر میں دھماکے کی خبروں میں کیا حقیقت ہے؟  اور ایران میں امن و امان کی صورتحال کس حد تک کنٹرول میں ہے یا نہیں۔؟ جیسے سوالات پر سید حسن نقوی کی اسلام ٹائمز کیلئے ویڈیو گفتگو ناظرین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 876490
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش