0
Monday 20 Oct 2014 10:13

ہنگو اجتماع

  • ایم ڈبلیو ایم خیبرپختونخوا کے تحت ہنگو میں اجتماع

    ایم ڈبلیو ایم خیبرپختونخوا کے تحت ہنگو میں اجتماع

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے تحت ’’عزاداری سید شہداء (ع) کا تحفظ اور اس کے عصری تقاضے‘‘ کے عنوان سے ہنگو میں کانفرنس منعقد کی گئی۔ قومی امام بارگاہ پاس کلے میں منعقد ہونے والے اس اجتماع میں علماء کے ساتھ ساتھ عام افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی اور صوبائی رہنماوں سمیت علاقہ کے نامور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اس اجتماع کا مقصد محرم الحرام کے حوالے سے عزاداری سید الشہداء (ع) کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور علاقہ سمیت ملکی صورتحال کے تناظر میں عوام میں بیداری و تحرک پیدا کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ : 415456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش