0
Friday 26 Apr 2024 18:29

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
اسلام ٹائمز۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل، ڈیزل 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔
خبر کا کوڈ : 1131276
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش