2
0
Saturday 7 Apr 2012 14:43

سکردو، پرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

سکردو، پرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس کے افسوسناک واقعہ کے بعد بلتستان بھر میں چار دنوں سے مطالبات کی منظوری کیلئے پرامن احتجاجی مظاہرے اور دھرنا جاری ہے۔  اس عظیم سانحہ پر حکومت کی طرف سے مسلسل جھوٹے وعدوں کئے جا رہے ہیں، تاحال حکومت شہداء کی تعداد بتانے اور انکی میتوں کو سکردو لانے میں کامیاب نہیں ہوئی، اس وجہ سے عوام اور لواحقین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ایک شہید جسکا کا تعلق علاقہ قمراہ سے تھا، کی میت کو سکردو لائے بغیر قمراہ لے جا کر دفن کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف کمیونیکیشن نیٹ ورک مسلسل جام ہے، گذشہ روز انتظامیہ کی بدنظمی کے نتیجے میں چند مظاہرین بپھر گئے تو پولیس نے فائرنگ کھول دی، جس کے نتیجے میں چار جوان زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ تمام زخمی افراد DHQ سکردو میں زیر علاج ہیں۔
خبر کا کوڈ : 151162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
plz forward and request to protest against yazeedeez
Pakistan
Skardu ka CM kahan mara hoa hy begherat apny logou ko gaay bakriou ki trha mrta dekh rha hy koi action q nai ly rha yey PPP ka kutta
ہماری پیشکش