0
Wednesday 27 Aug 2014 23:31

شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گے، برجیس طاہر

شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گے، برجیس طاہر
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گے، لیکن وزیر اعظم سے کوئی طاقت استعفیٰ نہیں لے سکتی۔ جبکہ ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کے تحت معاملات ایک گھنٹے میں حل ہوسکتے ہیں۔ امکان یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کسی بھی وقت مستعفی ہونے کا اعلان کردیں۔
خبر کا کوڈ : 406988
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش