0
Monday 16 Oct 2023 14:51

راولپنڈی، جوانان ملت جعفریہ کیجانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ

  • علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جوانان ملت جعفریہ کیجانب سے راولپنڈی میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں خصوصی شرکت

    علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جوانان ملت جعفریہ کیجانب سے راولپنڈی میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں خصوصی شرکت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جوانان ملت جعفریہ کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت طلباء بالخصوص ملت تشیع سے وابستہ جوانوں کی ذمہ داری بہت زیادہ ہے کہ وہ اپنی تعلیم سے استفادہ حاصل کرکے کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہیں، تعلیم صرف نوکری کی خاطر حاصل نہ کی جائے، ہمارا معاشرہ آپ سے بہت امیدیں رکھتا ہے۔ لہذا اس امید پر پورا اتریں، کوئی ایسا کام کر جائیں، جس سے پوری دنیا ہماری محتاج ہو جائے۔

اس لیے سب سے بہترین راستہ خداوند متعال کا راستہ ہے، اس راستے میں ان چیزوں کو حاصل کرنا بہت آسان ہے۔ ہمارے پاس قرآن مجید ہے، ہمارے پاس محمد و آل محمد علیہم السلام جیسی عظیم ہستیوں کے افکار موجود ہیں۔ ہمیں صرف محنت اور کوشش کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم قائد اعظم محمد علی جناح (رہ) کے پاکستان کو اپنی صلاحیتوں کے ذریعے بھتر اور مستحکم بنائیں، اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
خبر کا کوڈ : 1088861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش