0
Sunday 19 May 2024 17:07

عازمین حج سیاسی اور فرقہ وارانہ گفتگو سے گریز کریں، حافظ طاہر اشرفی

عازمین حج سیاسی اور فرقہ وارانہ گفتگو سے گریز کریں، حافظ طاہر اشرفی
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج سیاسی اور فرقہ وارانہ گفتگو سے گریز کریں۔ مولانا طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے ہزاروں عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، 80ہزار پرائیویٹ اور 70 ہزار سرکاری عازمین ہیں۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل نے کہا کہ عازمین حج کیلئے شکایت سینٹر قائم کئے گئے ہیں، پاکستانی عازمین حج سعودی قوانین پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ : 1136111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش