اسلام ٹائمز۔ گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی یہ تحریک اور کاروان گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے۔ یہ روشنی دنیا کی تمام قوموں کو صحیح راستہ دکھائے گی۔ یہ روشنی انسانوں کو حریت کا درس دے گی۔ اگر ہم تیار اور آمادہ ہیں تو القدس کی آزادی دور نہیں ہے۔