0
Friday 23 Mar 2012 13:09

سکردو میں چراغاں

اسلام ٹائمز۔ سکردو کے عوام کو جہاں اور بہت ساری مشکلات کا سامنا ہے وہاں ایک مسئلہ بجلی سے محرومی کا بھی درپیش ہے، گذشتہ کئی روز سے سکردو کے عوام تو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پریشان ہیں لیکن دوسری طرف سرکاری عمارتوں پر چراغاں سکردو کے عوام کے ساتھ ایک مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ : 147680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش