0
Tuesday 8 May 2012 15:48

مہاجر صوبہ

  • کراچی میں مہاجر صوبہ تحریک کی جانب سے  مہاجر صوبہ کی وال چاکنگ کا عکس

    کراچی میں مہاجر صوبہ تحریک کی جانب سے مہاجر صوبہ کی وال چاکنگ کا عکس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے شہر کراچی میں گزشتہ کئی روز سے مہاجر صوبہ تحریک کے نام سے مہاجر صوبہ کے حصول کے لئے ہونے والی وال چاکنگ دیواروں کی زینت بنی ہوئی ہے، اور مہاجر صوبہ کے حصول کے لئے احتجاجی مظاہرے بھی کئے جارہے ہیں، مہاجر صوبہ کی اس تحریک پر سندھ کے قوم پرست اور دیگر سیاسی حلقوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے، جبکہ اس ضمن میں مہاجر صوبہ تحریک کے جنرل سیکریٹری شہزاد صدیقی نے کہا ہے کہ مہاجر صوبہ ایک حقیقت ہے جس میں مہاجر نوجوان اپنی جدوجہد کے ذریعے زندگی کے رنگ بھر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 160064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش