0
Saturday 26 May 2012 22:48

تیاریاں مکمل

اسلام ٹائمز۔ البصیرہ ٹرسٹ کے زیراہتمام پشاور میں کل بروز اتوار منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان ''عالم اسلام: روشن مستقبل کی نوید'' کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اس سلسلے میں نشتر ہال کو مختلف بینرز سے سجایا گیا ہے، جبکہ عالم اسلام کے عظیم قائدین کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی ہیں، ہال میں ایک ہزار سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے، اس کے علاوہ نشتر ہال کے احاطہ میں کانفرنس کے انعقاد میں تعاون کرنے والی تنظیموں اور فلاحی و علمی اداروں کی جانب سے سٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 165811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش