0
Saturday 9 Jun 2012 01:40

پشاور دھماکہ

  • دھماکہ میں تباہ ہونے والی بس

    دھماکہ میں تباہ ہونے والی بس

  • دھماکہ میں تباہ ہونے والی بس

    دھماکہ میں تباہ ہونے والی بس

  • تباہ شدہ بس کا اندرونی منظر

    تباہ شدہ بس کا اندرونی منظر

  • پولیس اہلکار بس کا معائنہ کرتے ہوئے

    پولیس اہلکار بس کا معائنہ کرتے ہوئے

  • جائے دھماکہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں

    جائے دھماکہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں

  • زخمیوں کو ایل آر ایچ میں طبی امداد کی فراہمی

    زخمیوں کو ایل آر ایچ میں طبی امداد کی فراہمی

  • سینیئر صوبائی وزیر بشیر بلور میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے

    سینیئر صوبائی وزیر بشیر بلور میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے گل بیلہ میں چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے باعث 21 افراد جاں بحق جبکہ 42 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کو لے کر جانے والی بس چارسدہ روڈ پر تھانہ داؤدزئی کے قریب پہنچی تو اس میں پہلے سے نصب دھماکہ خیز مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 169422
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش