0
Tuesday 25 Dec 2012 11:11

بھارت مظاہرے

  • نئی دہلی میں حالیہ اجتماعی عصمت ریزی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    نئی دہلی میں حالیہ اجتماعی عصمت ریزی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 23 سالہ پیرا میڈیکل کالج کی طالبہ کو ایک ہفتہ قبل نجی بس میں مبینہ طور اجتماعی آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ بس میں دیر رات فلم دیکھ کر واپس گھر آرہی تھی کہ اس پر بس میں ہی چھ سے سات افراد نے حملہ کیا اور عصمت ریزی کے بعد اسے بری طرح مار پیٹ کر بس سے باہر پھینک دیا، دہلی پولیس کے مطابق ابھی تک ملزمان کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے، تئیس سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے خلاف اسی دن سے ہی مظاہرین انڈیا گیٹ دہلی پر جمع ہونا شروع ہوگئے تھے، انڈیا گیٹ پر موجود مظاہرین کی بھیڑ تشدد پر اتر آئی ہے، جس کے نتیجے میں شدید توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعات بھی پیش آئے ہیں، مظاہرین جن میں طلبہ، مختلف جماعتوں کے کارکنان، عوام اور گھروں میں رہنے والی خواتین شامل ہیں، عصمت دری میں ملوث درندہ صفات افراد کے لیے پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، پولیس نے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے آنسو گیس اور پانی کی بندوق کا استعمال کیا اور انہیں بسوں میں بھر بھر کر وہاں سے جبراً منتشر کر رہے ہیں، واضح رہے کہ دہلی شہر میں ہر سال جنسی تشدد کے سینکڑوں واقعات ریکارڈ کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے اس شہر کو بھارت میں جنسی زیادتی کا مرکز بھی کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 224658
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش