0
Saturday 16 Feb 2013 07:57

سیاسی ملاقاتیں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے ضلعی وصوبائی رہنمائوں کا ملتان، مظفرگڑھ، علی پور، کوٹ ادو اور لودھراں میں مختلف جماعتوں کے شیعہ سیاستدانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی سیکرٹری سیاسیات پنجاب سید اخلاق الحسن بخاری اور ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ملتان علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے صوبائی اور ضلعی وفودکے ہمراہ رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 239954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش