0
Saturday 16 Feb 2013 07:57

سیاسی ملاقاتیں

  • ایم ڈبلیوایم کا وفد یافث نویدہاشمی کی قیادت میں اُمیدوار قومی اسمبلی سیدمحسن عباس گردیزی سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کا وفد یافث نویدہاشمی کی قیادت میں اُمیدوار قومی اسمبلی سیدمحسن عباس گردیزی سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں علی پور کے عمائدین سے ملاقات کررہا ہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں علی پور کے عمائدین سے ملاقات کررہا ہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں علی پور کے عمائدین سے ملاقات کررہا ہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں علی پور کے عمائدین سے ملاقات کررہا ہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ این اے 150کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ این اے 150کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ پی پی 196کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ پی پی 196کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ پی پی 197کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں حلقہ پی پی 197کے عمائدین سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے رہنما سیداسد عباس سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے رہنما سیداسد عباس سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد ضلعی سیکرٹری جنرل کی قیادت میں کسان اتحاد کے مرکزی صدر چوہدری انورسے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد ضلعی سیکرٹری جنرل کی قیادت میں کسان اتحاد کے مرکزی صدر چوہدری انورسے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفدصوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں سابق تحصیل ناظم دیوان مظفر عباس سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفدصوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں سابق تحصیل ناظم دیوان مظفر عباس سے ملاقات کررہاہے

  • ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں سابق صوبائی وزیرحسین جہانیاں سے ملاقات کررہاہے

    ایم ڈبلیوایم کاوفد صوبائی سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں سابق صوبائی وزیرحسین جہانیاں سے ملاقات کررہاہے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے ضلعی وصوبائی رہنمائوں کا ملتان، مظفرگڑھ، علی پور، کوٹ ادو اور لودھراں میں مختلف جماعتوں کے شیعہ سیاستدانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی سیکرٹری سیاسیات پنجاب سید اخلاق الحسن بخاری اور ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ملتان علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے صوبائی اور ضلعی وفودکے ہمراہ رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 239954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش