0
Sunday 19 Jan 2014 14:56

سیرت کانفرنس

  • آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام کوہاٹ میں سیرت النبی ص کانفرنس کا انعقاد

    آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام کوہاٹ میں سیرت النبی ص کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے صدر ضمیر علی جعفری اور دیگر مقررین نے آئی ایس او کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کوہاٹ میں منعقدہ ’’سیرت النبی (ص)‘‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایام وحدت عالم اسلام کے لئے رحمت کے دن ہیں۔ رسول اکرم (ص) ہمارے لئے نمونہ حیات بن کر آئے ہیں۔ آپ (ص) کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہم اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔ آپ (ص) کی زندگی تمام انسانیت کے لئے سر چشمہ ہدایت ہے۔ لہذا ہمیں آپ (ص) کی سیرت طیبہ پر عمل کر کے اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لئے عملی اقدامات کرنے چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 342721
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش