0
Tuesday 30 Apr 2024 19:46

6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گی

6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گی
اسلام ٹائمز۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی۔ ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کے موبائل سمزبند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزارسے زائد افراد کی موبائل فون سمزبند کرنے کیلئے نشاندہی کرلی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی آمدن انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہیں لیکن یہ افراد انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہونے کے باجود فائل نہیں کررہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ افراد ایف بی آر ایکٹوٹیکس پیئرلسٹ میں شامل نہیں ہیں،  انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والوں کے موبائل فون کنکشن کسی بھی وقت بند کیے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1132188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش