0
Tuesday 7 May 2024 22:11

 مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس، جے ایس او کے مرکزی صدر محمد اکبر کی شرکت 

 مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس، جے ایس او کے مرکزی صدر محمد اکبر کی شرکت 
اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محمد اکبر کی نامزد مرکزی امین منتظرین اسلم رضا کے ہمراہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے زیراہتمام لاہور کے نجی ہوٹل میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں خصوصی شرکت، آل پارٹیز کانفرنس میں طلبہ جماعتوں کے ذمہ داران نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسیقی مقابلہ جات کی خلاف مشترکہ طور پر اعلامیہ پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تعلیمی اداروں میں موسیقی کے پروگرامات کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے وگرنہ پاکستان کی تمام طلبا تنظیمیں ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں احتجاجی مظاہروں کی کال دیگی۔ کانفرنس کے اختتام پر شرکا نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے زنجیری بنائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1133449
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش