0
Wednesday 30 Nov 2011 00:35

امریکہ کے ساتھ شمسی ائیر بیس کا کوئی تحریری معاہدہ نہیں، پرویز مشرف

امریکہ کے ساتھ شمسی ائیر بیس کا کوئی تحریری معاہدہ نہیں، پرویز مشرف
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شمسی ائیر بیس کے حوالے سے پاکستان کا امریکہ سے کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہے۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ شمسی ائیر بیس سے متعلق تمام معاملات زبانی طے ہوئے تھے، اس لئے شمسی ائیر بیس کو خالی کرایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں نائن الیون سانحہ کے بعد پاکستان اگر امریکہ کو ائیر بیس نہ دیتا تو بھارت تمام اڈے دینے کو تیار تھا۔
خبر کا کوڈ : 118544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش