0
Monday 30 Jan 2012 20:50

سپریم کورٹ واضح حکم دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا، اعتزاز احسن

سپریم کورٹ واضح حکم دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا، اعتزاز احسن
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم کے توہین عدالت کیس میں وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن سے سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے سے صحافی نے سوال کیا کہ حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے جا رہی ہے، جس پر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اس کیلئے پہلے سپریم کورٹ حکم تو دے، صحافی نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ تو اس بارے میں حکم دے چکی ہے، جس پر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ واضح حکم دے تو خط لکھیں گے، ایک اور صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ عدالت میں التواء کی درخواست دائر کرنے آئے ہیں، جس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالت سے التوا نہیں مانگیں گے بلکہ اپنے مؤقف پر دلائل دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 134257
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش