0
Friday 10 Feb 2012 01:10

ایران کے بارے میں اسرائیلی افواہوں کی وجہ سے تباہ کن اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے، روس

ایران کے بارے میں اسرائیلی افواہوں کی وجہ سے تباہ کن اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے، روس

اسلام ٹائمز۔ روس نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کی کوششوں بارے اسرائیل کی جانب سے افواہوں کے حوالے سے سخت موقف کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ امور کے ایک سینئر اہلکار میخائل اولے نوف نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی ممکنہ تیاری کے خدشات بارے مفروضات سے تناﺅ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے مسئلہ کے فوجی حل کی جانب اقدام کے تباہ کن اثرات ہوں گے۔

خبر کا کوڈ : 136685
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش