0
Friday 29 Jun 2012 02:53

گزشتہ 23 برسوں کے دوران 4 لاکھ کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

گزشتہ 23 برسوں کے دوران 4 لاکھ کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 23 برسوں کے دوران بھارتی فوجیوں نے چار لاکھ سے زائد کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف تشدد کا نشانہ بننے والوں کے حق میں اقوام متحدہ کے عالمی دن کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتار کئے جانے والوں میں سے 99 فیصد افراد کو شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

خبر کا کوڈ : 175171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش