0
Friday 17 Aug 2012 18:33

پارا چنار کی ملی و عزاداری تنظیموں نے سانحہ بابوسر کو ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا

پارا چنار کی ملی و عزاداری تنظیموں نے سانحہ بابوسر کو ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا
اسلام ٹائمز۔ پارا چنار کی مختلف ملی و عزاداری تنظیموں نے سانحہ بابوسر پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کو ریاستی دہشتگردی قرار دیا ہے، جبکہ کرم ایجنسی بھر میں 3 روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے، اس موقع پر مختلف ملی و عزاداری تنظیموں کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پارا چنار سے کراچی اور گلگت سے کوئٹہ تک منظم سازش کے تحت اہل تشیع کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ہم حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس قتل و غارت گری کو روکے بصورت دیگر ہم اپنے نوجوان کو کنٹرول نہیں کر سکیں گے۔
خبر کا کوڈ : 188280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش