0
Thursday 30 Aug 2012 01:35

کرم ایجنسی سے متصل تورغر میں فورسز کیساتھ جھڑپ میں 7 دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی سے متصل تورغر میں فورسز کیساتھ جھڑپ میں 7 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی سے متصل تورغر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کی طرف سے پہلے حملہ کیا گیا۔ جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے سات شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 191152
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش