3
0
Tuesday 27 Nov 2012 22:10

علامہ اظہر کی گرفتاری سے جھنگ انتظامیہ کا تعصب کھل کر سامنے آگیا، علامہ مظہر کاظمی

علامہ اظہر کی گرفتاری سے جھنگ انتظامیہ کا تعصب کھل کر سامنے آگیا، علامہ مظہر کاظمی

اسلام ٹائمز۔ جامع بعثت کے پرنسپل اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ مظہر حسین کاظمی نے کہا ہے کہ علامہ اظہر کاظمی کی گرفتاری جھنگ انتطامیہ کے تعصب اور شیعہ دشمنی کو عیاں کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اظہر حسین کاظمی جیسے شریف النفس انسان کو گرفتار کرکے ملت جعفریہ پر ایک اور کاری ضرب لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہادت اور اسیری سے پریشان نہیں ہوتے، یہ چیزیں ہمارا ورثہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقدس مقاصد کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ علامہ مظہر حسین کاظمی نے کہا کہ علاقہ کے احتجاج سے انتظامیہ کو پتہ چل جانا چاہیے کہ ملت جعفریہ بیدار ہے اور اپنے علماء سے کس حد تک محبت کرتے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 215700
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Hum ap k sth hain or ap k liy har qurbani dain gy par humen laate pata chala.
Europe
District jhang k tamam shya Qom Allama Azhar kazmi k sath ha.
Europe
District jhang k tamam shya Qom Allama Azhar kazmi k sath ha.
ہماری پیشکش