0
Thursday 11 Mar 2010 16:15
کور کمانڈر پشاور:

فضل اللہ سوات سے بھاگ گئے، تعاقب کیا جا رہا ہے

فضل اللہ سوات سے بھاگ گئے، تعاقب کیا جا رہا ہے
اسلام ٹائمز - جنگ نیوز کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل مسعود اسلم نے سوات میں شہدا پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سوات میں آپریشن کے دوران تحریک طالبان سوات کے سربراہ مولانا فضل اللہ بھاگ گئے ہیں اور سیکورٹی فورسز ان کا تعاقب کر رہی ہیں۔ انھوں کہا کہ تمام گرفتار شدت پسندوں سے تفتیش مکمل ہو گئی ہے اور جلد انھیں عدالتوں میں پیش کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ : 21818
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش