0
Friday 5 Apr 2013 23:44

پرویز مشرف کا اسلام آباد سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

پرویز مشرف کا اسلام آباد سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 سے انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے اور وہ جلد اپنے کاغذات نامزدگی بھی واپس لے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی جگہ اس حلقے سے احمد رضا قصوری الیکشن لڑیں گے، جبکہ پرویز مشرف صرف کراچی اور چترال سے ہی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 251846
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش