0
Sunday 14 Apr 2013 22:57

شہادت بی بی فاطمہ (س)، آئی ایس او کے زیر اہتمام شب بیداری

شہادت بی بی فاطمہ (س)، آئی ایس او کے زیر اہتمام شب بیداری

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام زرعی یونیورسٹی پشاور میں بسلسلہِ شھادت جگر گوشہِ رسول (ص) بی بی فاطمة الزھرا (سلام اﷲ علیھا) شبِ بیداری کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ عادل حسن نے بی بی فاطمہ (س) کے فضائل بیان کئے اور ان کی سیرت مبارکہ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ بابرکت محفل کا باقاعدہ اختتام اجتماعی دعا کے ساتھ کیا گیا۔

خبر کا کوڈ : 254159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش