0
Thursday 25 Jul 2013 16:44

گلگت، مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا وزیرستان سے تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

گلگت، مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا وزیرستان سے تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ گلگت پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں گذشتہ روز وزیرستان سے تربیت یافتہ ایک خطرناک دہشت گرد کو آپریشن کرکے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر مقامی پولیس اور پیر ملٹری فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گلگت میں مبینہ طور پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہل تشیع کی ایک مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے وزیرستان سے تربیت یافتہ کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 286776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش