0
Sunday 8 Sep 2013 13:49
قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 25ویں برسی

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام "دفاع وطن کنونشن" کا آغاز ہوگیا

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام "دفاع وطن کنونشن" کا آغاز ہوگیا
اسلام ٹائمز۔ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پچیسویں برسی کے سلسلہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام دفاع وطن کنونشن اسلام آباد میں جناح ایونیو باالمقابل پارلیمنٹ ہاوس شروع ہوچکا ہے۔ کنونش کے ابتدائی سیشن سے علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مرتضٰی پویا، علامہ شبیر بخاری، علامہ عبدالحسین الحسینی، شجاع رضوی، ذاکر شوکت رضا، علامہ مقصود ڈومکی، زوار بسمل، علامہ اصغر عسکری اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ استعمار وقت کے گماشتے آئیں، دیکھیں شہداء کے وارثان کا جم غفیر آج اسلام آباد میں جمع ہے۔
خبر کا کوڈ : 299779
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش