0
Friday 7 Feb 2014 21:06

تحصیل تونسہ شریف میں ایم ڈبلیو ایم کے آٹھ نئے یونٹس کی تشکیل مکمل ہو گئی

تحصیل تونسہ شریف میں  ایم ڈبلیو ایم کے آٹھ نئے یونٹس کی تشکیل مکمل ہو گئی
اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم تحصیل تونسہ شریف کے سیکرٹری جنرل سید زوالفقار شاہ نقوی کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں آٹھ نئے یونٹس تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ نئے یونٹس اور منتخب عہدیداران کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ بستی گمب یونٹ کے سیکریٹری جنرل مولانا غلام رسول اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک اعجاز، بستی کھر یونٹ کے سیکریٹری جنرل مولانا سید مرید کاظم شاہ اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک محمود، بستی فتح خان یونٹ کے سیکریٹری جنرل نذر حسین ملک اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل جاوید عباس، بستی گراں والا یونٹ کے سیکرٹری جنرل مولانا ارشاد حسین اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل الطاف حسین، قصبہ ممدانی طبی یونٹ کے سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی منظور احمد، بستی عظیم یونٹ کے سیکرٹری جنرل نور احمد اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل تنویر حسین شاہ، کھر والا یونٹ کے سیکرٹری جنرل اختر عباس شاہ اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل خضر عباس، لڑی شمائیل یونٹ کے سیکرٹری جنرل غضنفر عباس ڈپٹی سیکرٹری جنرل ریاض حسین منتحب ہوئے۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل تونسہ کا کہنا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود توسیع تنظیم کا کام محنت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 349372
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش