0
Monday 10 Mar 2014 02:21

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آج پورے جی بی میں پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آج پورے جی بی میں پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے مشترکہ و نمائندہ پلیٹ فارم "عوامی ایکشن کمیٹی" کی جانب سے جی بی کی صوبائی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد طے شدہ پروگرام کے تحت آج 10 مارچ کو پورے گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں، تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 359850
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش