0
Monday 31 Mar 2014 22:07

پشاور میں دستی بم کا دھماکہ، 13 افراد زخمی

پشاور میں دستی بم کا دھماکہ، 13 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے باڑہ قدیم میں ایک ورکشاپ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 زفراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ دستی بم پھٹنے سے ہوا۔ جس کے بعد زخمی ہونے والے 13 افراد کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ آخری اطلاعات تک یہ دھماکہ کا ہدف معلوم نہیں ہوسکا۔
خبر کا کوڈ : 367706
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش