0
Wednesday 21 Jan 2015 09:00

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فضائیہ کا اہلکار پھندے سے جھول گیا

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فضائیہ کا اہلکار پھندے سے جھول گیا
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فضائیہ کے ایک اہلکار نے سرینگر میں خودکشی کر لی ہے۔ 49 ائیر فورس رجمنٹ کے اہلکار نائیک ارجن نے سرینگر کے نواح میں واقع نئے ہوائی اڈے کی ایک بیرک میں خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کی۔ 2007ء سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 330 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 434025
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش