0
Wednesday 20 Jul 2011 13:04

پشاور، چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ،ایک اہلکار جاں بحق 3زخمی

پشاور، چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ،ایک اہلکار جاں بحق 3زخمی
پشاور:اسلام ٹائمز۔ پشاور میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پیش آیا، جہاں شدت پسندوں نے صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
واقعے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا، جبکہ تین شدید زخمی ہوئے، جنھیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد شدت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 86165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش