0
Sunday 31 Jul 2011 14:53

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، امن کاروان ضلع ہنگو اور کرم ایجنسی کے بارڈر والے علاقے ٹل پہنچ گیا، آج کسی بھی وقت کرم ایجنسی میں داخل ہو گا

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، امن کاروان ضلع ہنگو اور کرم ایجنسی کے بارڈر والے علاقے ٹل پہنچ گیا، آج کسی بھی وقت کرم ایجنسی میں داخل ہو گا
ہنگو:اسلام ٹائمز۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، چھبیس جولائی کو اسلام آباد سے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام "پاکستانی غزہ" پاراچنار کے مظلومین و محصورین کی امداد کیلئے حرکت کرنیوالا کاروان امن راستے میں کئی دنوں کی آزمائش اور کئی امتحانات سے گزرنے کے بعد جو اب کاروان امن و استقامت میں تبدیل ہو چکا ہے، آخری اطلاعات کے مطابق ضلع ہنگو اور کرم ایجنسی کے بارڈر والے علاقے ٹل پہنچ گیا ہے، جو آج کسی بھی وقت کرم ایجنسی میں داخل ہو سکتا ہے، دوسری طرف پاراچنار کے عوام کا جوش وخروش دیدنی ہے اور وہاں پر اپنے محسنوں کے استقبال کیلئے عظیم الشان تیاریاں عروج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 88492
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش